اسلام و علیکم میمبرز
میرے پاس کچھ لنکس ہیں اڈوب کی فائیلس ہیں جو میں نے کسی بلاگ سے لئیے ہیں جو کھل نہیں رہے ہیں نہ یہ ڈائون لوڈ ہو رہے ہیں لنکس
rapidshare
کی ویب کے ہیں میں نے ہر طرح سے کوشش کرلی ہے
leecher
بھی استعمال کرنے کی کوشش کی پر نہیں ہورہے نہ ہی میرےپاس
rapidshare.com
کھل رہی ہے کیا آپ میں سے میری کوئی مدد کرسکتا ہے؟
Bookmarks