السلام و علیکم تما م خواتین و حضرات
امید ہے آپ تمام دوست ٹھیک ہوں گے۔۔۔۔ آج ہم لوگوں کے لئے بہت ہی اچھی بات ہے کہ آج ہماری ایک خاتون ممبر بی بی جی ۔۔۔۔ منی جی۔۔۔۔۔ یعنی ثوبیہ شاہ نے اپنی 7000 پوسٹ کا ایک اور مائل سٹون عبور کر لیا ہے۔۔۔۔ ۔ اگر میں غلط نہیں تو یہ آئی ٹی دنیا کی تاریخ میں پہلی خاتون ممبر ہیں جنہوں نے 7000 پوسٹس مکمل کی ہیں۔۔۔۔۔ ان میں ان کے 321 تھریڈز بھی ہیں ۔۔۔ جن میں سے ان کا زیادہ حصہ خواتین اور شاعری سیکشن میں ہیں۔۔۔۔۔ ان کی ڈیزائن شاعری سے کافی اور لوگوں کی طرح میں بھی جیلس ہوتا ہوں کہ ان کی ڈیزائن شاعری بہت اچھی ہوتی ہے ۔۔۔۔ ہی ہی ہی ہی۔۔۔ ان کے لئے یہ 6000 سے 7000 پوسٹ کی ایک اہم خوشی یہ بھی ہے کہ ان کو انکی انتھک محنتوں سے itdunya.com میں سپر موڈریٹر کا عہدہ بھی دیا گیا۔۔۔
ثوبیہ جی ہم دعا گو ہیں کہ آپ ہمیشہ خوش رہیں اور اسی طرح آئی ٹی دنیا کے ساتھ رہیں۔۔۔۔۔
Bookmarks