سب دوستون کو جان محمد درس کا سلام عرض ہے
خوشخبری ان دوستوں کے لئیے جنہون نے ایزی پئیسہ موبائل اکاؤنٹ کھول رکھا ہے
ٹیلی نار ایزدی پئسہ اینڈرائیڈ اپلیکیشن اب لانچ ہوگئی ہے
اب آپ انتہائی آسانی سے استعمال کر سکتےہیں
نوٹ: یہ اپلیکیشن صرف نان روٹیڈ موبائل فون پر کام کرے گی
جن کے موبائل فون روٹ کئے گئے ہیں ان پر فلحال کام نہیں کرتی
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ
https://play.google.com/store/apps/d...elenor.phoenix
Jan Muhammad Dars
( DADLO ~ DOSAI )
Bookmarks