آئی ٹی دنيا کے تمام دوستوں کو جان محمد درس کا سلام عرض ہے
جن دوستوں نے عسکری بنک میں اکاؤنٹ کھول رکھے ہیں ان دوستوں کے لئیے دھماکہ خیز خوشخبری
جی ہاں!
دوستو عسکری بنک والوں نے اب اینڈرائڈ موبائل اپلیکیشن متعارف کروا دی ہے اور وہ بھی بالکل مفت
ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئیے نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کریں شکریہ
https://play.google.com/store/apps/d...?id=com.askari
پسند آئے تو کمنٹ ضرور کرنا
Jan Muhammad Dars
( DADLO ~ DOSAI )
Bookmarks