السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آئی ٹی دنیا كے محترم ممبر آج ہمارے قابل احترام اکرام بھائی
جو ہمارے پيارى فورم كے ٹیم ممبر بھی ہیں آج اُن کی سالگرہ ہے_
ikram62
یہ بے خودی یہ لبوں کی ہنسی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہو
کبھی نا آئے کوئی غم قریب تمہارے
جہاں میں سب سے اچھے ہوں نصیب تمھارے
خلوص ، پیار بھری دوستی مبارک ہو
تمہیں یہ سالگرہ کی خوشی مبارک ہوں
سورج روشنی لے کر آیا،
اور چڑیوں نے گانا گایا،
پھولوں نے ہنس ہنس کر بولا،
مبارک ہو تمہارا جنم دن آیا
موتیا، بیلا، پھول، کلیاں،
دیکھو اكرام شاد ہیں نا ،
آج تمہاری سالگرہ ہے ،
دیکھوں ہم کو یاد ہے نا_
الله تعالى آپ كے عمر كو نيک اعمال صالحه كيلئے لمبى اور بورى آفتوں اور گناہوں سے ہم سب كو حفظ آمان ميں ركھيں
Bookmarks