NicE Waqee Bro
آپی۔
اصل میں جیسا کہ آپ جانتی ہیں کہ کسی بھی ایک شخص کے لیے تھریڈ بنانا بہت مشکل ہوتاہے۔
اگر باقاعدگی سے ممبرز سیکھیں اور ممبرزکی تعداد زیادہ ہو تب ہی سکھانے کا مزہ آتاہے۔
اور ممبر صرف پوسٹ نہ کرے بلکہ اپنا ڈیزائن بھی پوسٹ کرے کہ میں نے بنایا ہے
تب ٹھیک مزہ آتاہے۔
امید ہے کہ آپ با ت سمجھی ہوں گی۔
- - - Updated - - -
بہت بہت شکریہ بھائی۔
Super
ویلڈن لالہ جی بہت ہی کمال کر دیا
ٹیکسٹ اچھا لگا اور اس کے علاوہ فریم بھی اچھاق ہے امیج مکسنگ بھی اچھی اور بیک گراؤند اور اچھا ہو
سکتا تھا جاری رکھیں کچھ سمجھ نہ آئے تو پوچھ لیا کرو۔۔۔۔۔
واہ کیا بات ہے بھائی
شاندار ڈیزائنگ
ویلڈن
Bookmarks