السلام علیکم
میرا نام قیشوِن ویڑا ہے ،میں نے ابھی ابھی میٹرک مکمل کیا ہے
میں "آئی ٹی دنیا" کے فورم کو دو ہزار بارہ سے دیکھتا آیا ہوں یہاں پہلے بھی ایک آئی ڈی بنائی تھی مگر بھول گیا خیر اب مجھ سے جتنی کوشش ہوگی پوسٹنگ کرونگا، آپ سب کو میرا سلام!

Last edited by Saima_Anwar; 30th May 2016 at 01:49 PM. Reason: سلام كو درست كيا
Welcome to itd
ویلکم ...برادر ہم اپ کو ائی ٹی دنیا کی طرف سے خوش آمدید کہتے ہیں
شکریہ
(ہر دوسرے انسان کی مدد)
ويلكم ميرے پيارے دوست
آپكو آئ ٹى دنيا ميں خوش آمديد كهتے هيں
يه فورم اردو زبان كو فروخ دينے كيواستے بنائ گئ هے اميد هے آپ اسميں اچهاكردار پيش كروگے
آپ سب کا شکریہ ! سلامت رہیں۔
Welcome 2 Itdunya
انشاء اللہ آپ یقینا سیکھنے سیکھانے کا موقع ملے گا۔
welcome
خوش آمـــــــــــــدید
Wa Alaikum Salam
Welcome Back to IT Dunya
This is Just a Painting !
Bookmarks