اسلام و علیکم محترم آئی ٹی ڈی ایکسپرٹ اور ممبران
پلیز رہنمائی کی جائے میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ ایم ایس آفس میں بک تو میں بنا لیتا ہوں پرنٹ آوٹ بھی کر لیتا ہوں لیکن انگلش سٹائل سے پرنٹ ہوتا ہے یعنی کہ جیسے انگلش کی کتا ب ہو میں چاہتا ہوں کہ اردو کی کتا ب کی طرح پرنٹ نکلے رائٹ سائیڈ سے کتاب شروع ہو

والسلام