Results 1 to 2 of 2

Thread: انپیج میں نمبرنگ کیسے ہو گی

  1. #1
    waqas urdu is offline Advance Member
    Last Online
    28th January 2020 @ 04:54 PM
    Join Date
    25 Jun 2008
    Location
    Karachi
    Age
    34
    Posts
    1,150
    Threads
    126
    Credits
    145
    Thanked
    16

    Default انپیج میں نمبرنگ کیسے ہو گی


    اسلام علیکم دوستو!
    میں نے انپیج میں ایک کتاب بنائی ہے ایک صفحہ پر دو کالم ہیں اب مسئلہ یہ ہے کہ نمبرنگ ایک صفحہ پر دو کالم میں کیسے ہو گی جب میں ماسٹر پیج پر نمبرنگ کر رہا ہوں تو دونوں کالم میں ایک ہی نمبر آ رہا ہے اسکا طریقہ اگر کسی کو معلوم ہے تو مہربانی کر کے بتائے تاکہ میں پرنٹ کرا سکا کیا پر اسکا طریقہ ہر پیج پر خودکار طریقے سے لگانا ہے

  2. #2
    husainkhatak is offline Junior Member
    Last Online
    6th June 2016 @ 03:31 PM
    Join Date
    06 Jun 2016
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    2
    Threads
    0
    Credits
    127
    Thanked
    0

    Default

    بھائی آپ ماسٹر پیج کے اندر جاکر ٹاپ پر دو ٹیکس باکس ہر کالم کے اوپر لگا دیں ، ٹائٹل ٹیکس بکس نہیں لگانے ۔ اس کے بعد ان دونوں باکسز کو آپس میں لنک کر دیں اور ماسٹر پیج سے باہر آجائیں ۔ باہر آنے کے بعد آپ کو مینول کسی بھی ایک ٹیکس باکس میں نمبر لگانا ہوگا اور ٹیب کا بٹن دباتے ہیں لنک لگا ہونے کی وجہ سے وہ دوسرے بکس میں چلا جائے گا اور آپ وہاں دوسرا نمبر لکھ لیں اس طرح تمام صفحات پر کریں

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 22nd March 2018, 07:49 PM
  2. میری ہی سوچ پاؤں کی زنجیر بن گئ
    By sajjad80 in forum Urdu Adab & Shayeri
    Replies: 8
    Last Post: 14th July 2013, 03:11 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •