السلام علیکم
میں آج ایک ایسی اپلیکیشن شیئر کر رہا ہوں جس میں آپکو میتھ کو حل کرنے میں بہت مدد ملے گی
اساتزہ,سٹوڈنٹس اور ان تمام لوگوں کیلئے بہت کارآمد اپلیکیشن ھے جو کہ ریاضی کو حل میں گھبراتے ہیں ان کیلئے بہت مدد ثابت ہو گی
اس اپلیکیشن کو اپنے اینڈرائیڈ میں یوز کریں اور انجوائے کریں
DOWNLOAD