اسلامُ علیکم دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور خوب رمضان مُبارک کی رحمتیں اور برکتیں حاصل کر رہے ہوں گےَ۔
VISUAL BASIC SOFTWARE RUNNING PROBLEM ANOTHER PCدوستو میرے پاس ایک ویزوَل بیسک ڈیٹا بیس سوفٹویر ہے میں نے اس کو کاپی کر کے اپنے کمپیوٹر میں چالایا ہے لیکن او سی ایکس فائل کا ایرَر دے رہا ہے جب بھی کوئی فارم اوپن کرتا ہوں تو مختلف ۔او۔سی۔ایکس ۔ فائل کا ایرَر دیتا ہے پلیز میری مدد کرو جزاک اللہ سوفٹویرکو ڈاون لود کرنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اپنے کمپیوٹر پر ٹرائی کرنے کے لیے شکریہ https://www.dropbox.com/sh/wly2m9fa7...xxDIx7Tsa?dl=0
Bookmarks