بیکن کس طرح کام کرتا ہے ؟ کیا یہ صرف بلوتوت استعمال کرتا ہے یا وائی فائی بھی اس میں شامل ہے ؟ اگر موبائل میں انٹرنیٹ نا ہو اور لوکیشن اون ہو تو کیا لوکیشن اون ہونے کا کوئی فائدہ ہوگابیکن کے لیے ؟ گوگل اپنا نیر بائے نام سے پتہ نہیں ایپلیکیشن ہے یا صرف نوٹیفکیشن سروس دینے والا ہے جو بیکن کے لیے ہے پلیز اس کے بارے میں تفصیل سے بتائیں
Sent from my iPhone 6s Plus using Tapatalk
Bookmarks