وعلیکم السلام
بہت پیاری شیئرنگ کی ھے
شیئر کرنے کا بہت شکریہ
Never Stop Learning And Growing
Bhot Pyari sharing ki ha
Main life mein har kaam ek baar zaroor karta hoon ... aur joh kaam pasand aaya na ... usse do baar karta hoon
thankx bro
Bohot Khub Ali Haider bro
Share karna ka bohot bohit Shukria
Is ka mutalik Aik or Article bhi majood tha Lekin phir bhi share karna ka Shukria
معلومات میں اضافے کا شکریہ
Nice sharing Ali haider bhai
وعلیکم السلام
---
وی پی این کی آگاہی کے حوالے معلوماتی تھریڈ پیش کرنے کا شکریہ
-------
وی پی ایس ۔۔۔۔استعمال کرنا اخلاقی جرم ہے بقول آپ کے
تو
اس جرم کو کرنے پر اکسانے والے کو کیا کہیں گے
-------
میرے خیال اور تجربے کے مطابق ۔۔۔۔وی پی این ۔۔۔کو استعمال کرنے سے ہم خود کو ہی دھوکہ دیتے ہیں
عام بندہ ہو اور وہ ۔۔۔۔گیم ۔۔۔۔کھیلنے کے لئے ہی سہی
وی پی این استعمال کرے
اس سے اُس کی آئی پی پر کوئی اثر نہیں پڑتا ہے
جن کو چیک کرنا ہوتا ہے کہ آپ کی اصل آئی پی کیا ہے وہ بڑی آسانی سے اس بات کو نوٹ کر لیتے ہیں
بلکہ اُن کے سامنے آپ کی دونوں
آئی پیز آ رہی ہوتی ہیں
اصل میں آپ کس جگہ ہیں اور شو کیا ہو رہی ہے
شاید
میرا تجربہ 100 فیصد غلط بھی ہو سکتا ہے
پر
اس بارے میں سوچیے گا ضرور اور مذید معلومات حاصل کرنے کی بھی کوشش کریے گا
اور
پھر
میرے ساتھ شئیر بھی کریے گا
تاکہ
تحریر گزار بھی کچھ سیکھ جائے
ایڈوانس میں شکریہ
کیونکہ یہ سیکھنے اور سیکھانے کی دنیا ہے
اس لئے ایک اور بات شئیر کرنے کی جسارت کرتا ہوں
وہ
یہ کہ درست آئی پی چیک کرنے کی سہولت ہمارے اس فورم پر بھی موجود ہے
میرے خیال میں ۔۔۔۔۔سینئرز نے ضرور اس بات کو نوٹ کیا ہوگا
جب آپ دوست ترقی کر کے اُس مقام تک پہنچیں گے تو
ہماری یہ بات بھی آپ کے سامنے ہوگی
بس
گزارش یہ ہے کہ اُس طاقت کے زور پر ہم پر بینڈ نہ لگا دینا
ہاہاہاہا
سیکھو اور سیکھاؤ
بہتر جناب اصل میں بعض مرتبہ سوال کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ شئیرینگ میں جو بات رہ گئی ہو
وہ سوال کر کے پوچھ لی جائے تاکہ جن ممبرز کے زہن میں وہ بات آئے تو
اُس بات کی آگاہی بھی
تھریڈ میں اُسے پڑھنے کو مل جائے
تو
ہمارے سوال کرنے کامقصد بھی یہی تھا
اور
ہمارے برادر علی حیدر اس بات سے باخوبی واقف ہیں
کہ
ہمارا سوال کیوں اور کس کے لئے ہے
آپ نے ریپلائی دی بہت اچھا لگا
جزاک اللہ
میرا تو اب مزید تھریڈز بنانے کا دل ہی نہیں چاہتا بس جو کچھ ﺷﺌﯿﺮ کر چکا ہوں ان پر معافی کا طلبگار ہوں
Bookmarks