Name:  bismillah+salam.gif
Views: 226
Size:  38.0 KB

آج کے تھریڈز میں نیو ممبرز کو آئی ٹی دُنیا فورم کے تھیم تبدیل کرنے سے متعلق آگاہی فراہم کروں گا
پیارے ممبرز آئی ٹی دُنیا میں خوبصورت اور کافی تعداد میں تھیمز موجود ہیں
جنھیں اپلائی کر کے آپ لطف اندوز ہو سکتے ہیں
اکثر ہی ممبرز ایسے ہیں جنھیں نیو تھیم اپلائی کرنے کا طریقہ نہیں پتا
اُن ہی دوستوں کے لئے یہ تھریڈ تشکیل دیا گیا ہے

How To Change Theme

آئی ٹی دُنیا فورم میں تھیم تبدیل کرنے کے لئے کسی بھی پیج پر سب سے لاسٹ میں آ جائیں
یہاں آپ کو
Left Bottom Corner
میں ایک بٹن نظر آئے گا جس پر کلک کر کے آپ تھیمز کی کالکشن دیکھ سکتے ہیں
اُور اپنا من پسند تھیم اپلائی کر سکتے ہیں

Name:  Dodo.jpg
Views: 246
Size:  28.0 KB

والسلام
علی حیدر