السلام علیکم دوستوں
تراویح کی نماز فرض ہے،
سنت ہے یا واجب
السلام علیکم دوستوں
تراویح کی نماز فرض ہے،
سنت ہے یا واجب
Last edited by Saima_Anwar; 15th June 2016 at 05:14 PM. Reason: سلام درست كيا
نمازِ تراویح سنت ہے۔
Photoshop all Classes & PDF Book
[IMG]http://i1085.***********.com/albums/j434/abeer_alam/Bachpan.gif[/IMG]
Sunt,e,moakda hai prho gy to sawab hoga nhn prho gy to gunahgar ho gy
Sent from my H30-U10 using Tapatalk
نمازِ تراویح سنت ہے۔
sunnat h.
وعلیکم السلام
تراویح سنت ہے پڑھو گے تو ثواب ہے نا پڑھو تو گناہ نہیں ملے گا لیکن جو روزہ رکھتا ہے اسے تراویح بھی پڑھنی چاہیئے
Never Stop Learning And Growing
تراویح سنت ہے پڑھو گے تو ثواب ہے نا پڑھو تو گناہ نہیں ملے گا لیکن جو روزہ رکھتا ہے اسے تراویح بھی پڑھنی چاہیئے
Last edited by Saima_Anwar; 15th June 2016 at 09:56 PM. Reason: Copy past
رمضان المبارک میں پورا قرآن پاک سنناایک سنت اورعید الفطر کا چاند نظر نہ آنے سے پہلے تک پڑھنا دوسری سنت ہے
عام طور پر لوگ دس روزہ یا پندرہ روزہ تراویح پڑھ کر فارغ ہوجاتے ہیں اور تراویح پڑھنا بند کردیتے ہیں یہ طریقہ غلط ہے تراویح پورے رمضان پڑھنا سنت ہے۔ کچھ لوگ آٹھ رکعت پڑھ کر چلے جاتے ہیں ایسے لوگ بھی سنت سے محروم رہتے ہیں کیوں کے ایسے لوگ پورا قرآن پاک سننے سے محروم رہتے ہے۔
جی بالکل آپ کا جواب درست ہے تراویح کی نماز سنت موکدہ ہے
Bookmarks