بہت خوب اپنا اپنا تجربہ ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
----
میں نے یہ مشق کبھی نہیں کی کیونکہ مجھے فزکس سے بہت لگاؤ رہا تومعلوم تھاکہ اس عمل کی کیا وجہ ۔۔۔یا۔۔۔طریقہ کار ہے۔
اور
ویب ماسٹر کی بات پر تو ہم یہی کہہ سکتےہیں
جو آئے مزاجِ یار میں
---------
اے اہلِ نظر زوقِ نظر خوب ہے لیکن
جو شے کی حقیقت کو نہ دیکھے وہ نظر کیا
Bookmarks