Mujy pena flax desing karna ho agr koi dost mujy bata da k kis tarha bana skta hn plz
Mujy pena flax desing karna ho agr koi dost mujy bata da k kis tarha bana skta hn plz
photshop mein bht he easy rhe ga
adobe ya corel m easily bn jata hai
ban to jata hay in software main laiken bana bhi koi sikhaye gha yahan kay nahi ????????
آپکو سٹپ بائ سٹپ گائیڈ لائن دے سکتا ہوں
یہ تو اچھی بات ہے تو آپ اسٹیپ بائی اسٹیپ بتانا شروع کریں ہمیں انتظار رہے گا
فرض کر تے ہیں کہ ہم یہ کام فوٹو شاپ سی ایس 5 یا 6 میں کرتےہیں
اور
تو سائز کس طرح طے کریں گے
تاکہ
پوسٹر بن بھی جائے اور پرنٹ کرتے وقت کٹےبھی نہیں
یا
کلرز بھی خراب نہ ہوں
کیوں کہ اسکرین پر دیکھنے اور پرنٹ آؤٹ لینےکے لئے شاید الگ الگ کلرز کی کولیٹی رکھی جاتی ہے
- - - Updated - - -
اب ہم انتظار کر رہے ہیں آپ کی اسٹیپ بائی اسٹیپ ریپلائی کا
ضرور کیا میں اس کام کو سمجھانے کےلیئے وڈیو کا سہارا لے سکتا ہوں
Haseeb Alamgir
Bookmarks