Salam
Expert window 7 ma agr adware ya koi Trojan virus install hojaey tu us ko remove kaisey kia jaega .
Or ye confirm kaisey hoga k p.c infected ha .
Jub k avast antivirus bhi install ho.
Salam
Expert window 7 ma agr adware ya koi Trojan virus install hojaey tu us ko remove kaisey kia jaega .
Or ye confirm kaisey hoga k p.c infected ha .
Jub k avast antivirus bhi install ho.
بھائی آپ نے اگرایویسٹ کیا ہے تو یقینً اُس کا رجسٹرڈ ورژن نہیں ہوگا
میں صلاح دوں گا کہ آپ ایویسٹ خرید لیں وہ بہترین ہے،
اور اُس کے بعد اُسے ایک ایسی یو ایس بی میں سیو کریں جس میں وائرس نہ ہوں۔
یعنی کسی اور کمپیوٹر سے سیو کریں ۔
اور پھر نیو ونڈو کریں اور کوئی بھی ہارڈ ڈرائیو کھولے بغیر یو ایس بی لگائیں اور اینٹی وائرس انسٹال کرکے۔
رجسٹرڈ کرکے سکین شروع کردیں۔
Thanks bhai .koi registered antivirus ka link mil jaega???
without windows installation bhi apki problem solve hojae gi
Bookmarks