Inam Swansi said:
Love Story:-
ایک لڑکا ایک لڑکی سے بے انتہا محبت کرتا تھا
اس نے سوچا کہ میں اپنے پیار کا اظہار کیسے کروں
پھر اس نے سوچا کہ اپنی گرل فرینڈ کو میسج میں
I love U
لکھ کر سینڈ کرتا ھوں۔
پھر اس نے ایسا ہی کیا
کچھ دیر بعد اسے ایک میسج وصول ہوا اسنے سوچا یہ میسج سرپرائز ھے صبح کھولوں گا۔
وہ خوشی خوشی سوگیا وار ساری رات سوچتا رہا کہ کیا جواب ھوگا اور دل ڈرتا بھی کہ ناراض نہ ہوجائے
صبح اٹھ کر اس نے دو رکعت نفل پڑھے پھر جیسے ہی اس نے میسج پڑھا تو لکھا تھا۔
۔
۔
۔
Dear custumer message sending failed,plz recharge your account and try again
ھاھاھاھا
Bookmarks