Results 1 to 2 of 2

Thread: نماز پڑھو اس سے پہلے کے تمہاری نماز پڑھی جا

  1. #1
    Basit108's Avatar
    Basit108 is offline Senior Member+
    Last Online
    13th June 2020 @ 11:28 AM
    Join Date
    08 Dec 2015
    Location
    Sukkur �
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    216
    Threads
    29
    Credits
    1,246
    Thanked
    2

    Default نماز پڑھو اس سے پہلے کے تمہاری نماز پڑھی جا

    بیالوجی کے ماہرین کہتے ہیں کہ موت کی آخری ہچکی کے ساتھ ہی ایک جاندار کے جسم میں موجود 30 ٹریلیّن خُلیے Dead ہونا شروع ہو جاتے ہیں- اور ہر مُردہ خُلئے پر ایک "بیکٹیریا" مسلّط ہو جاتا ہے- اس مقصد کےلئے انسانی آنت میں 37 ٹریلیّن بیکٹیریاز ہر وقت موجود ہوتے ہیں- اس عمل کو "ڈی کمپوزیشن" کہا جاتا ہے-
    یہ بیکٹیریاز مردہ سیل کو چیر پھاڑ کر رکھ دیتے ہیں اور کاربوہائیڈریٹس ، لیپڈ اور پروٹین کو بدبو آور گیسز میں تبدیل کرنے لگتے ہیں- یہ بدبو مکھیوں اور دوسرے حشرات الارض کےلئے اشتہاء کا باعث بنتی ہے- چنانچہ یہ قدرتی فوج مل جل کر چند ہی روز میں مردہ جسم کو صفحہء ہستی سے مٹا دیتی ہے- بچی کھچی ہڈیاں بھی وقت کے ساتھ ساتھ مٹی بن جاتی ہیں-
    یہ وہی جسم ہے جسے صبح سے شام تک سنوارا جاتا ہے- کھلایا پلایا جاتا ہے-
    جو چیز باقی بچتی ہے ، اور جس تک کسی بیکٹیریا و حشرات کی پہنچ نہیں ، وہ روح ہے-
    یہ وہی روح ہے جسے صبح سے شام تک تڑپایا جاتا ہے- اور بھوکا رکھا جاتا ہے ۔�� ایک بھترین میسج!��

    سوچا کیوں نہ اپنوں کو بھی اس میں شامل کر لوں.

    �� فٹبال میچ: ۹۰ منٹ،
    �� کرکٹ : دن بھر

    �� فلم: ۱۳۰ منٹ

    ��ڈرامہ: 60 منٹ

    ��نماز: 5 یا 10 منٹ

    جہنم: زندگی بھر.. ��

    جنت: زندگی بھر.. ��

    ✋اہل عقل و دانش کیلئے سوچنے کا مقام

    ��وٹس ایپ پر ۳۰۰ دوست

    موبائل: ۲۰۰

    علاقے: ۵۰

    ��مشکل کے وقت(۱)

    ��جنازے میں (رشتدار)

    قبر (اکیلا)

    تعجب نہ کریں زندگی اسی کا نام ہے.

    ��حقیقت یہی ہے آپ کو آپ کی صحیح عبادت ہی کام آئے گی.

    مجھے اگر اپنےگھر میں رکھے قرآنی نسخہ پر دھول نظر آئے تو مجھے اپنے آپ پر رونا چاہیے.

    ��دنیا بڑی عجیب ہے

    جنازے پر جنازہ

    وفات پر وفات

    بجلی کڑکنے کی طرح موت کی خبریں

    فلان ایکسیڈنٹ کی موت

    فلان بیماری سے

    فلاں چلتے چلتے چل بسا

    ��سب کو مٹی تلے دفنایا

    یقینا میرا اور آپکا دن بھی آنے والا ہے.
    �� اس سفر کی تیاری کرو جس میں واپسی نہیں.

    �� محترم دوست: توبہ کو چھوٹی عمر کے بہانے مؤخر نہ کرو.

    ��معاف کرنا قبروں پر کہیں یہ بورڈ نہیں لگا ہے.

    ��( صرف بڑوں کیلئے )��

    ��دنیا تین دن کی ہے��

    کل: جو کبھی واپس نہیں آئے گا

    آج: جو ہم جی رہے ہیں وہ ہمیشہ نهيں رہے گا.

    آئندہ کل: ہم نہیں جانتے کہاں ہونگے.

    ✅ معاف کرتے جاؤ
    ✅خیرات کرتے جاؤ

    ��میں ..... آپ ..... وہ....
    سب جانے والے ہیں.

    اے اللہ ہمیں خاتمہ بالخیر نصیب فرما.

    �� : جو جیسی زندگی گزارتا ہے اسی پر مرتا ہے

    جو جس حالت میں مرتا اسی پر اٹھایا جائے گا.

    میرا اور آپکا انتخاب کیا ہے؟

    ��قابل غور باتيں��

    سڑکیں: جام

    بازار: بھیڑ ہی بھیڑ

    بینک: لائن پر لائن

    یونیورسٹیاں: سیٹیں فل

    پلے گراؤنڈ: کھچا کھچ بھرے

    مطاعم: بھیڑ ہی بهیڑ
    پر افسوس
    ��مساجد: خالی��

    یا رب رحم فرما' ..
    یا رب اصلاح کی توفیق دے.

    ��جب �� اچھا لگے تو آگے سینڈ کریں کیونکہ اللہ فرماتا ہے نصحیت کرو وہ مومنوں کو فائدہ پہونچاتی ہے ��

    جزاک اللہ
    Basit Ali Khoso

  2. #2
    White Hat is offline Member
    Last Online
    18th September 2016 @ 10:16 AM
    Join Date
    22 Mar 2016
    Age
    28
    Gender
    Male
    Posts
    71
    Threads
    7
    Thanked
    3

    Default

    nice information

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 3rd July 2021, 09:37 PM
  2. Replies: 22
    Last Post: 9th February 2019, 09:47 PM
  3. Replies: 5
    Last Post: 21st May 2011, 09:51 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2010, 10:56 PM
  5. Replies: 4
    Last Post: 9th December 2009, 05:30 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •