Assalam Alikum members ma farigh hu socha koi Short course kar lu Ap mujha koi Acha Course suggest kra meri field to Apko pata hi hogi internet sa related koi
koi aisa short course ho jissa faida bhi hu mujha
Assalam Alikum members ma farigh hu socha koi Short course kar lu Ap mujha koi Acha Course suggest kra meri field to Apko pata hi hogi internet sa related koi
koi aisa short course ho jissa faida bhi hu mujha
وعلیکم السلام
برادر
ہمارے ہاں دو ایشو ہیں ایک ۔۔۔۔سیکھنا اور دوسرا کمانا
فائدہ ۔۔۔دونوں میں ہے
اب آپ بتاؤ کہ کونسے ایشو پر آپ کو مشورہ دیا جائے
یعنی ایک پنج دو کاج
- - - Updated - - -
اچھا آپ کے لئے تو سوچھنا ہی پڑے گا
web developing ker len blog bna k adsense walo k adds den hmary pass itna time nh is lye kbi try nh kiya but kuch friends ne mje b suggest kiya tha
آپ ایسا کرو ۔۔۔۔وی بی نیٹ۔۔۔اور ۔۔۔ایس کیو ایل ۔۔۔۔سیکھ لو
فری میں
سیکھ بھی لو گے اور پیسے بھی کما سکو گے
اور
مجھے بھی سیکھ سکھوں گے
رہنمائی بھی ہر جگہ سے مل جائے گی
ٹیٹوریل بھی
اور
معاشرےمیں اچھی جاب بھی
زیادہ ۔۔۔وقت بھی نہیں لگے گا ۔۔۔۔۔6 ماہ بہت ہیں اس کام کو سیکھنے میں
مجھے بھی پسند ہے
ویسے تو انسٹیٹیوٹ میں بھی سیکھ سکتے ہیں
اور
ٹیچ یور سیلف
کے طور پر بھی
اس فورم پر بھی کچھ مواد موجود ہے
بمعہ
سوفٹ وئیر کے
وی ۔بی ۔۔۔کے نام سے سیکشن ہے
اس کو پڑھو جو بات سمجھ نہ آئے مجھ سے بھی پوچھ سکتے ہو
جتنا آتا ہے بتا دونگا
سیکھ کر بہت اچھا لگے گا آپ کو
باقی
نیٹ پر بھی بہت مواد ہے اس حوالے سے سیکھنے کے لئے
فری میں
ٹیوٹوریل بھی موجود ہیں
جب وی بی کر لوگے تو۔۔۔۔وی بی ڈاٹ نیٹ کرلینا ۔۔۔۔۔دونوں میں تھوڑا سا فرق ہے
اگر
کوئی دوست جو آپ کے نزدیک ہواور اسے وی بی ڈاٹ نیٹ آتی ہے تو
شروع ہی ڈاٹ نیٹ سے کرو
پوری دنیا میں مانگ ہے ۔۔۔۔۔اس کے علاوہ سیکھ کر آپ کو خود بھی اچھا لگے گا
--------
وی بی ۔۔۔۔یا۔۔۔۔وی بی ڈاٹ نیٹ ۔۔۔۔کچھ بھی کرو۔۔۔۔۔ایس کیوایل ۔۔۔۔۔خود بہ خود آجائے گی
ایس کیو ایل ۔۔۔۔پیلٹ فارم ہے ۔۔۔۔۔دونوں کا ۔۔۔۔۔اس کے علاوہ
اگ
پی ایچ پی
آگے جا کر کرو گے تو
بھی
بہت کام آئے گی
ویسے ۔۔۔ایک ۔۔۔مشورہ اور بھی ہے
معلوم نہیں کہ آپ کی
انگلش
اگر مذید جلدی اور فیمس ہونا چاہتے ہو تو
شارٹ ہنڈ
سیکھ لو
کیا بات ہے اس کی
http://www.itdunya.com/forumdisplay....and-From-Zaara
کم سے کم
17
گریڈ کی نوکری کہیں نہیں گئی
اور
وہ بھی ملے گی فوری طور پر
- - - Updated - - -
یہ لنک وی بی سیکھنے کے لئے ہے
http://www.itdunya.com/forumdisplay....8-Visual-Basic
Bookmarks