السلام و علیکم ورحمتہﷲ وبرکاتہ۔۔۔۔۔۔۔۔

پیارے ممبرز۔۔۔۔۔جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ حال ہی میں ہم نے آئ ٹی دنیا آفیشل میگزین کا سلسلہ پھر سے شروع کیا ہے۔ہماری خواہش ہے کہ ہم ہر ماہ ایک معیاری اور خوبصورت میگزین شائع کری۔۔۔۔۔
تو اس کے لیئے ہمیں کچھ میگزین ٹیم ممبران اور ڈیزائنرز کی اشد ضرورت ہے۔۔۔
اگر آپ میں اس سے متعلق کچھ صلاحیتیں ہیں تو ہم چاہیں گے کہ آپ ہمارے ساتھ مل کر کام کریں اور آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کی ترقی اور نیکی کے اس مشن میں ہمارے۔ساتھ شامل ہو کر کام کریں۔۔۔۔۔۔
آپ درج ذیل سوالات کے جوابات اسی تھریڈ میں دیں۔
۔۔۔کیا آپ انپیج سے واقفیت رکھتے ہیں۔۔؟
۔۔۔کیا آپ اردو ٹائپ کر سکتے ہیں۔۔؟
۔۔۔کیا آپ اڈوب فوٹوشاپ میں مہارت رکھتے ہیں۔۔؟
۔۔۔کس قسم کی ڈیزائننگ آپ کو اچھی لگتی ہے۔۔۔؟
آپ آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام کو کتنا وقت دے سکتے ہیں؟
۔۔۔آپ میگزین ٹیم میں کیوں شامل ہونا چاہتے ہیں؟
آپآئٹی دنیا میگزین کی ترقی کے لیئے کیا کچھ کر سکتے ہیں؟
۔۔۔میگزین کا ٹائٹل بنا کر شیئر کریں۔۔
یہ سوال صرف ڈیزائنر کے لیئے ہے
۔۔۔اگر کبھی اکیلے ہی پورا میگزین ڈیزائن کرنا پڑھے تو کیا آپ کر پائیں گے؟
۔۔۔اپنا کوئ ڈیزائن بنا کرشیئر کریں۔

تمام سوالات کے جوابات اچھی طرح سوچ سمجھ کر دیں۔۔مکمل سوالات کو اچھی طرح چیک کیا جائے گا۔۔اور بہترین میگزین ٹیم ممبر سلیکٹ کیئے جائیں گے۔۔۔
نوٹ۔۔ڈیزائنر کا رینک چونکے ٹیم ممبر رینک کے برابر ہے تو ڈیزائنر کا رینک کام اور ایکٹیویٹی کا بنیاد پر بعد میں دیا جائے گا۔۔۔فی الحال صرف میگزین ٹیم کا رینک دیا جائے گا۔۔
یہ تھریڈ پندرہ دن تک اوپن رہے گا

والسلام
آئ ٹی دنیا ڈاٹ کام