قرآن کریم تمام کائنات کے تمام مسائل کا حل پیش کرتا ہے
اسی سلسلے میں جناب مولانا جمیل احمد دھلوی صاحب نے احقر سے کتابچہ احکام الٰہی کمپوز اور پبلیش کروایا تھا
جوکہ میرے پیارے دوست مرحوم مولاناقاضی محمد زاہد صدیقی (اقراء مدرستہ الاطفال)اللہ تبارک وتعالیٰ ان کے قبر پر کروڑوں رحمتیں نازل فرمائے))
کے توسط سے ایصال ثواب کیلئےمفت تقسیم کیا گیا
یکم رمضان سے انہی صفحات کو آپ کے حدمت میں پیش کررہا ہوں اللہ تبارک وتعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ اسے ہم سب کیلئے نافع اور آخرت میں نجات کا ذریعہ بنائے
آج اس سلسلے کے آخری صفحات آپ کے خدمت میں پیش ہیں چونکہ عید کی چھٹیاں پڑچکی اس لئے تین دن کا مواد آج ہی خاضر ہے
آپ سے درخواست ہے کہ عید کی دعاوںمیں اس ناچیز کو خصوصی طور پر یاد رکھیں اور دعا کریں
کہ اللہ تبارک وتعالی اس چھوٹی سی کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرماکر ہمارے لئے آخرت کی منزلیں آسان فرمادے۔ آمین
Bookmarks