Quote Habibullah58 said: View Post
ایک چھوٹی سی کمی جو کہ اس غلط فہمی کی وجہ سے رھ گئی کہ شائید کچھ پیج کوئی اور بھی ڈیزائن کررہا ہے
میگزین پر پیج نمبر نہیں ڈال سکا۔ اگر اس کی ترتیب بتادی جاتی تو وہ بھی ہوجاتی۔ بہرحال آئندہ انشاء اللہ پیج نمبر کے ساتھ نظر آئیگا۔
حالانکہ پیج نمبر کیلئے رائیٹ سائیڈ پر نیچے جگہ اسی لئے چھوڑ دی تھی۔
ماشاءاللہ ۔تمام تحاریربہت اچھی ہیں۔
یٰسین بھائی،آصف ستاروی بھائی،محترمہ افشاء ناز اور انیس بھائی و دیگر مصنفین کو بہت مبارک باد۔
میگزین ڈیزائنرز تو خصوصی داد کے حقدار ہیں۔بھئی واقعی کیا کمال ڈیزائن دیا ہے۔
ایک اور بات : ٹائٹل پیجز پر انگریزی کےسپیلنگز کا خیال رکھیں اردو میں بھی تصحیح کی ضرورت ہے ۔اگر میگزین ٹیم چاہے تو میری پروف ریڈنگ کی خدمات حاصل کر سکتی ہے۔