ماشاء اللہ آج اپنی محنت آن لائن دیکھ کر خوشی ہورہی ہے۔
تمام دوستوں کی پسندیدگی کا بہت شکریہ
یٰسین بھائی ایک چیز جوکہ میں نے بہت پہلے ہی پی ایم کردی تھی۔ میگزین کا ٹائٹل جو کہ نظر نہیں آرہا ۔
جو پوسٹ لگائی گئی ہے یہ تو ٹائٹل کا موک اَپ ہے۔ بہرحال خوشی ہورہی ہے۔ دوستوں کی کمنٹس دیکھ کر۔
خصوصاً جن دوستوں نے دودو تین تین مضامین لکھے وہ قابل ستائش ہیں۔
یقیناً عید میگزین 99٪ میری محنت ہے جوکہ وصول ہوگئی۔
اُمید ہے آئندہ بھی یہی پذئرائی ملی گی۔ اور ہاں مس افشاء ناز کی اتنی بہترین اردو مضامین لکھنے پر میری طرف سے اُنھیں بھی بہت مبارک ہو۔
اَب مٹھائی کے حقدار تو ہم یقیناً بن چکے ہیں۔