آسان گھریلو ٹوٹکے
چہرے کے دانوں کے لیے
انڈوں کی سفیدی
دو انڈوں کی سفیدی کو ملائیں اور یہ پیسٹ اپنے چہرے پر لگائیں
کیلے کے چھلکے
کیلا کھانے کے بعد اس کے چھلکے دانوں پر ملیں
لہسن
لہسن کو درمیان سے دو ٹکڑے کریں اور اسے نہایت آرام سے دانوں والی جگہ پر ملیں
برف
ایک بر ف کے ٹکڑے کو صاف کپڑے میں لپیٹ کر دانوں کے اوپر آہستہ سے ملیں
لیموں پانی
روٹی کے ٹکڑوں کو لیموں پانی میں بھگوئیں اور اس کو چہرے کے دانوں پر لگائیں
٭٭٭
اللہ نگہبان
Bookmarks