کیا حال ہے سب دوست احباب کا؟
مجھے تھوڑی سی معلومات چا ہیئے کہ کیا ہم کسی بھی آئی ڈی کی لو کیشن معلوم کر سکتے ہیں کہ فلاں فیس بک آئی ڈی کہاں سے اور کس آئی پی ایڈریس سے چل رہی ہے اور کس جگہ کی ہے۔
یعنی کہ پولیس اور ڈی سی او وغیرہ یہ معلوم کروا سکتے ہیں؟
ایک آئی ڈی سے اگر ہمیں دھمکیاں دی جا رہی ہوں یا ہماری تصاویر کا ستعمال غلط انداز میں ہو رہا ہو تو ہم اس کو معلوم کر سکتے ہیں یا کروا سکتے ہیں؟