اسلامُ علیکم دوستو میرے پاس مائکروفون ہے اور میری ونڈو سیون ہوئی ہے اس میں تمام ڈرائور بھی انسٹال ہیں لیکن سی پی یو کے سامنے والے مائکروفون والے پینل سے مائکروفون سے آواز ریکورڈ ہوتی ہے لیکن آواز نہیں آتی لیکں کچھ ایسی ویڈیو بھی ہے جن کی آواز آتی ہے اور کچھ ویڈیو کی آواز نہیں آتی اور سی پی یو کے پیچھے والے مایکروفون والے پینل سے آواز آتی ہے لیکن آواز ریکورڈ نہیں ہوتی کوئی بھائی میری مدد کر دے جزاک اللہ