Saima_Anwar said:
جى برادر پر وه كيسے_ _؟؟
آپ نے تين الفاظ استعمال كئے ہے "اہم - ناقابل - فراموش"
پر تينوں كى معنى الگ الگ ہیں اسلئے میں آپ سے اس دن كے بارے میں پوچھنا چاہتى ہوں_
پہلے تو یہ عرض کرنا چاہونگا کہ
یہ
تین لفظ نہیں ہیں
یہ
دو
لفظ ہیں
اہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ناقابلِ فراموش
------
اَب یہ لفظ اس لئے استعمال کیے گئے کہ ۔۔۔۔۔ایک عام دن اس خوشخبری کے ساتھ کہ آج سہیل بھائی کی سالگرہ ہے
اس حوالے سے اہم ہوگیا
ناقابلِ فراموش۔۔۔۔اس لئے استعمال کیا گیا کہ اگلی بار ہم اس دن کو بھول نہیں پائیں گے کہ آج کے دن
اپنے سہیل بھیا کی سالگرہ ہوتی ہے
تاکہ
اگلی بار آپ سے پہلے ہم
گریٹنگ سیکشن میں اِس طرح کا خوبصورت نہیں تو اس جیسا ہی بنانے کی کوشش کر سکیں گے
انشاء اللہ
مذید کچھ وضاحت درکار ہو تو بندہ حاضر ہے
--------
ہم سب بھی یہ جاننے کے خواہش مند ہیں کہ
دولہا میاں
مراد سہیل بھیا
خود
کہاں ہیں
کم سے کم اُن کو اس تھریڈ کا وزٹ تو ضرور کرنا چاہیے
کیونکہ
یہ تھریڈ اُن کے اعزاز میں بنایا گیا ہے
اگر
وہ مناسب سمجھیں تو
کیونکہ
کچھ حقوق دوستوں کے بھی تو ہوتے ہیں
جیسے کہ ہم سب
شکریہ
Bookmarks