اوہ تو آپ پہنچ گئے میرے پرانے یوزر نیم تک۔۔۔۔۔کمال کے لوگ ہیں جی وی آئی پی حضرات بھی
۔
جی بھائی دوست ہی کا سکول ہے اور اُس کےکسی کام آجاوں یہ میرے لیئے سعادت ہے
سر جی فائل پیج تو تقریباً پورا ہی نظر آرہا ہے آخر میں بس ٹوٹل رقم میں سے ڈسکاونٹ کے بعد بچ رہنے والا کالم ہی مس ہے
آپ کی اتنی بھرپور مدد کرنے کا شکریہ اور رزلٹ شیٹ بہترین ہے
فائل کس طرح اپ لوڈ کی ہے اگر سمجھا دیں تو میں ایکسل فائل ہی اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔
لیکن چونکہ آپ کام شروع کر چکے ہیں اس لیئے آپ ہی کی جانب سے آنے والی فائل کا شدت سے انتظار کروں گا۔
اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین
Bookmarks