Page 1 of 5 1234 ... LastLast
Results 1 to 12 of 58

Thread: سکول فیس کے لیئے ایکسل فارمولا؟؟؟

  1. #1
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Lightbulb سکول فیس کے لیئے ایکسل فارمولا؟؟؟

    السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ
    اُمید ہے کہ تمام احباب بخیروعافیت ہونگے
    دوستو مجھے سکول کے بچوں کی فیس کا حساب کتاب رکھنے کے لیئے دی گئی تصویر کے مطابق فارمولا درکار ہے
    اگر کسی دوست کے پاس ایکسل میں فیس وغیرہ جمع کرنے کے حساب کتاب کا کوئی بہترین فارمیٹ موجود ہے تو شئیر کردے شکریہ
    Name:  Excel Formula.jpg
Views: 138
Size:  84.8 KB
    اللہ جی آپ دوستوں کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

  2. #2
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اطہربھیا پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
    اور
    مبارک باد دیتا ہوں
    اسکول کی
    خیر
    آپ کا کام ہو جائے گا
    آپ ایسا کرو کہ اپنی ایکسل کی فائل اس جگہ منسلک کرو
    ہم کوشش کرکے اُسے آپ کی خواہش کے مطابق اپ ڈیٹ کر دیں گے
    اور اسی تھریڈ میں لگا دیں گے
    آپ اسے اس جگہ سے اپنے پاس محفوظ کر لینا
    شکریہ
    -----
    یہ بھی بتا دیں کہ آپ کون سے ورژن کا ایکسل استعمال کر رہے ہیں
    اگر
    اس کے علاوہ اور کوئی مسلہ ہو تو ضرور شئیر کریے گا
    کم سے کم
    مجھے جان کر ۔۔۔یا۔۔۔آپ کے کسی کام آکر اچھا لگے گا

  3. #3
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    [FONT="Jameel Noori Nastaleeq"][COLOR="DarkSlateBlue"][SIZE="5"][QUOTE=AsifSattarvi;5667346]
    اطہربھیا پہلے تو آپ کو خوش آمدید کہتا ہوں
    اور
    مبارک باد دیتا ہوں
    اسکول کی
    خیر
    آپ کا کام ہو جائے گا
    آپ ایسا کرو کہ اپنی ایکسل کی فائل اس جگہ منسلک کرو
    ہم کوشش کرکے اُسے آپ کی خواہش کے مطابق اپ ڈیٹ کر دیں گے
    اور اسی تھریڈ میں لگا دیں گے
    آپ اسے اس جگہ سے اپنے پاس محفوظ کر لینا
    شکریہ
    -----
    یہ بھی بتا دیں کہ آپ کون سے ورژن کا ایکسل استعمال کر رہے ہیں
    اگر
    اس کے علاوہ اور کوئی مسلہ ہو تو ضرور شئیر کریے گا
    کم سے کم
    مجھے جان کر ۔۔۔یا۔۔۔آپ کے کسی کام آکر اچھا لگے گا

    آصف بھائی آپ کو دیکھ کر وہ گانا لبوں پر آگیا۔۔۔۔۔جہاں میں جاتا ہوں وہیں چلے آتے ہووووو
    خوش آمدید کہنے کا شکریہ یہاں کا میں بہت پرانا ممبر ہوں لیکن پہلے دوسرے نام سے تھا لیکن بعد میں اصل نام سے رجسٹر ہوا
    سکول کی مبارکباد کا کوئی فائدہ نہیں کیوں کہ نہ سکول میرا ہے نا مجھے کام کا کوئی معاوٖضہ ملے گا بس دعاوں کے لیئے پاپڑ بیل رہا ہوں
    ورژن تو یہی ہے جو تصویر میں نظر آرہا ہے میرا خیال 2007کہتے ہیں اسے
    فائل اٹیچ نہیں ہو رہی پہلے ایکسل ہی کی فائل اپ لوڈ کرنے کی کوشش کی لیکن جب فائل ان ویلڈ کا میسج آیا تو ون آر آر میں کنورٹ کر کےکوشش کی لیکن پھر یہی میسج آرہا ہے کہ فائل ان ویلڈ۔۔۔۔۔۔۔۔اب کیا کروں؟؟

  4. #4
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اچھا برادر کوئی بات نہیں میں اس کو اپ ڈیٹ کر کے آپ کو دیتا ہوں کل
    شاید آج
    مراد ہفتے والے دن کوئی فکر کی بات نہیں ہے
    --------
    suzub
    اور
    دوست کا اسکول بھی اپنا ہی ہوتا ہے

  5. #5
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    برادر
    اس شیٹ کا آگے والا حصہ بھی شئیر کریں
    تاکہ
    پوری فائل ایک ساتھ درست کر کے بنا دوں
    آپ نے آدھی اسکرین شئیر کی ہے

  6. #6
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اس شیٹ کو اپنے پاس محفوظ کر لو
    اور
    سمجھو
    اگر کچھ سمجھ نہیں آئے تو پوچھ لینا
    ڈانٹ کر کہ کیسے سمجھاتے ہو کچھ سمجھ نہیں آتا
    ٹھیک
    Result Sheet.xls

  7. #7
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اتنے آپ پوری اسکرین شئیر کریں اتنے میں اسے ہی تیار کرتا ہوں
    ------
    نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لو

  8. #8
    Fawad Zia's Avatar
    Fawad Zia is offline Senior Member
    Last Online
    5th April 2019 @ 10:41 AM
    Join Date
    16 Jun 2015
    Location
    Peshawar
    Age
    26
    Gender
    Male
    Posts
    1,045
    Threads
    64
    Credits
    2,900
    Thanked
    74

    Default

    nice.

  9. #9
    Athar Zubair's Avatar
    Athar Zubair is offline Senior Member+
    Last Online
    27th November 2023 @ 07:56 PM
    Join Date
    08 Sep 2014
    Location
    Lahor
    Gender
    Male
    Posts
    504
    Threads
    42
    Credits
    2,714
    Thanked
    78

    Default

    Quote AsifSattarvi said: View Post
    اتنے آپ پوری اسکرین شئیر کریں اتنے میں اسے ہی تیار کرتا ہوں
    ------
    نیکی کے کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لو

    اوہ تو آپ پہنچ گئے میرے پرانے یوزر نیم تک۔۔۔۔۔کمال کے لوگ ہیں جی وی آئی پی حضرات بھی ۔
    جی بھائی دوست ہی کا سکول ہے اور اُس کےکسی کام آجاوں یہ میرے لیئے سعادت ہے
    سر جی فائل پیج تو تقریباً پورا ہی نظر آرہا ہے آخر میں بس ٹوٹل رقم میں سے ڈسکاونٹ کے بعد بچ رہنے والا کالم ہی مس ہے
    آپ کی اتنی بھرپور مدد کرنے کا شکریہ اور رزلٹ شیٹ بہترین ہے
    فائل کس طرح اپ لوڈ کی ہے اگر سمجھا دیں تو میں ایکسل فائل ہی اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔
    لیکن چونکہ آپ کام شروع کر چکے ہیں اس لیئے آپ ہی کی جانب سے آنے والی فائل کا شدت سے انتظار کروں گا۔
    اللہ جی آپ کو شاد رکھیں آباد رکھیں آمین

  10. #10
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    دوستوں کا ساتھ نہیں چھوڑتے ہیں
    کہیں بھی۔۔۔۔کبھی بھی
    STUDENT INFO.xls
    لیٹ کی معذرت

  11. #11
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    فائل منسلک کرنے کا جو آسان طریقہ مجھے لگتا ہے
    وہ یہ ہےکہ
    اس جگہ آپ ایک دو لفظ لکھ لو
    پھر
    اپنے سیدھے ہاتھ کی طرف اسکرین پر دیکھو
    Go Advanced
    لکھا ہے اُس پر کلک کر دو
    آگے آپ کو سب آتا ہے
    ---------
    باقی تحریر لکھو۔۔۔۔اور ۔۔۔۔فائل منسلک والے آئی کون پر کلک کر کے فائل منسلک کر ود

  12. #12
    AsifSattarvi's Avatar
    AsifSattarvi is offline Advance Member
    Last Online
    12th October 2022 @ 02:54 PM
    Join Date
    20 May 2012
    Gender
    Male
    Posts
    6,594
    Threads
    104
    Credits
    30,058
    Thanked
    960

    Default

    اسکرین شارٹ یہ رہا
    Name:  Untitled.png
Views: 76
Size:  16.9 KB

Page 1 of 5 1234 ... LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 10th September 2013, 02:50 PM
  2. Replies: 0
    Last Post: 30th September 2012, 09:34 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 26th April 2012, 07:18 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •