دعاؤں کا بہت شکریہ
دعاؤں کا بہت شکریہ
جو فائل بنا کر دی ہے
اُس میں ایک شیٹ ہے
آپ اسی شیٹ کی کاپی بنالو
باقی
کلاسس کےلئے
اور
پھر شیٹ کو ری نیم کر دینا
اس طرح آپ کو کچھ نہیں کرنا پڑے گا
اگر
کوئی بات سمجھ نہ آئے تو بندہ حاضر ہے
جب وقت ہو تو اس جگہ کا بھی وزٹ کر لینا
https://drive.google.com/folderview?...&usp=drive_web
اووو آتا تو مجھے یہ بھی ہے
شائد جلد بازی کی بنا پر اس طرح غور ہی نہیں کیا
اور اسی صفحے کے اٹیچ منٹ بٹن پر ٹرائیاں کرتا رہا اوں اوں اوں اوں
اسی کو کہتے ہیں جلدی کا کام شیطان کا۔۔۔۔۔۔۔۔
فلحال تو میں مزدوری پر ہوں گھر جاکر آپ کی نئی فائل دیکھوں گا بھی اور اپنی فائل اٹیچ بھی کروں گا
فلحال آپ مزید کوئی کام نہ کریں جب میں فائل اٹیچ کر دوں تو پھر اُسی پر کام کیجئے گا شکریہ۔
جب آپ گھر جاوگے تو اچھی طرح اس فائل کو چیک کر لینا اور کوئی کمی ہوتو بتا دینا کوشش کریں گے کہ آپ کے کسی کام آسکیں
شکریہ
السلامُ علیکم آصف بھائی
یہاں تو معاملہ یوں لگ رہا ہے کہ مدعی سست گواہ چست۔۔۔۔۔معذرت سر جی بہت دیر کر دی میں نے آتے آتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سر جی مکمل ایکسل فائل جو میں بنانا چاہ رہا ہوں وہ یہ ہے۔
اگر اپنی جانب سے آپ کوئی ماہرانہ اضافہ یا کمی کرنا چاہیں تو کر سکتے ہیں
لیکن چونکہ ہمیں صرف ماہانا فیس ہی نہیں بلکہ باقی تمام رقوم کا بھی حساب کتاب ایک ہی فائل میں چاہئے اس لیئے اس طرح کی فائل سیٹ کی ہے باقی جو آپ مناسب سمجھیں۔
ایکسل فائل
حسرت اِن غنچوں پہ ہے جو بن کھلے مرجھا رہے ہیں معلوم نہیں کہ میری فائل اپ لوڈ کیوں نہیں ہو رہی ؟؟؟
فائل اپ لوڈ کرنا چاہی تو پھر یہ میسج آجاتا ہے
آپ ایسا کرو کہ اس فائل کی ایک کاپی بناو
اُس کاپی والی فائل میں سے
ایک طالب علم
کے ڈیٹا کے علاوہ سارا ڈیٹا اڑا دو
پھر فائل کا سائز کم ہوجائے گا
سائز
چیک کر کے منسلک کر دو
----------
دوسرا طریقہ یہ ہے کہ اس فائل کو
میڈیا فائر پر اپ لوڈ کر کے مکمل
اُس کا لنک مجھے دے دو
----------
آپ زیپ فائل کیوں بنا رہے ہو جب نارمل ہی آجاتی ہے
----------
آپ کی فائل کا سائز کیا ہے؟
Bookmarks