اصلاً انگریزی زبان کا لفظ ہے۔ اردو میں انگریزی سے ماخوذ ہے اور اصلی معنی میں ہی اردو رسم الخط میں مستعمل ملتا ہے۔ 1961ء میں 'ستاروں کی سیر" میں مستعمل ملتا ہے۔
اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
جمع غیر ندائی: بَلْبوں [بَل + بوں (واؤ مجہول)]
برقی روشنی کا قمقمہ۔
قِنْدِیل
شیشے کا بنا ہوا ایک ظرف، جس میں بتی روشن کر کے زنجیر سے لٹکا دیتے ہیں، ایک قسم کا فانوس جس میں چراغ جلا کر لٹکاتے ہیں نیز کاغذ سے منڈھے ہوئے فانوس جو عموماً محرم میں تعزیوں اور سبیلوں پر لٹکاتے ہیں، چراغ، وہ ظرف جس میں چراغ جلاتے ہیں؛ وہ ظرف جس میں تیر رکھتے ہیں
Bookmarks