السلام علیکم میرے آئی ٹی دنیا کے پیارے ممبرز
میرے پاس
HP ELITEBOOK CORE I5 Second Generation
لیپ ٹاپ ہے لیکن غلطی سے میرے بھائی نے اس کا پارٹیشن کیا ہے۔ پہلے اس میں چار پارٹیشنز تھے اور اب تین ہیں۔
لیکن مسئلہ یہ ہے کہ اس میں ، میں نے بہت زیادہ ٹائپنگ کیا تھا ، جو سب کچھ پارٹیشن کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے ۔ وہ ورڈ کے فائلز تھے ، اردو کی لکھائی تھی
اب اگر کسی کوکوئی بھی معلومات ہو تو مجھ سے شئیر کریں
یا کوئی سافٹ وئیر مل جائے تو بہت اچھا ہوگا۔
کیونکہ یہ لکھائی میں پھر دوبارہ نہیں کر سکتا ۔
وہ بہت زیادہ لکھائی تھی
اور اب سب ختم ہوگیا ہے ، تو پلیز ایک اوریجنل سا سافٹ وئیر شئیر کریں کہ اسے ریکور کروں
شکریہ!
Bookmarks