AsifSattarvi said:
وعلیکم السلام
آپ نے بہت ہی اچھےاور آسان الفاظ میں مندرجہ بلا آگاہی ہمارے ساتھ شئیر کی
یقیناً آپ کی اس شئیرینگ سے بہت سے دوستوں کو فائدہ ہوگا
سب چیزوں کے لنک مہیا کر کے تو اور بھی اچھا کیا
فائل کی ایکسٹیشن کے حوالے سے بھی بات اچھی رہی
اس فائل کو بھی دیکھیں اس کا
ایکسٹیشن تو ٹھیک ہے پر ۔۔۔۔ٹائپ
کیا کہتی ہے
سب سے پہلے اظہار پسندیدگی کا بہت شکریہ
ایک بات بتاتا چلوں کے لنکس صرف آپ کے اس کمنٹ سے بچنے کے لئے ایڈ کئے ہیں
"باقی سب ٹھیک ہے اگر لنکس بھی ایڈ ہو جاتے تو اچھا ہوتا"
جہاں تک ٹائپ کی بات ہے تو برادر بائنری فائل کمپیوٹر ریڈ کر سکتا ہے انسان نہیں
یعنی اس کی پرفارمنس کے بعد ڈیٹا انفارمیشن لو لیول لینگویج میں سٹور ہو گی جو انسان سمجھ نہیں سکتا
بہرحال اس سے ہمارا لینا دینا بھی کچھ نہیں ہے
آپ بلاکسی جھجک کے استعمال کر سکتے ہیں
بہت شکریہ
Bookmarks