السلام و علیکم
سب سے پہلے ES FILE EXPLORER ڈاؤن لوڈ کریں اور جس فائل کو HIDE کرنا ہے اس کو RENAME کریں اور اس کے نام سے پہلے ایک ڈاٹ (.) لگا دیں تو وہ فائل HIDE ہو جائیگی.
مثال کے طور پر itdunya.mp4 کو itdunya.mp4. کر دیں.
خفیہ فائلز کو SHOW کرنے کا طریقہ SCREEN SHOTS میں دیکھیں اور مکمل طور پر UNHIDE کرنے کے لیے شروع میں لگایا گیا ڈاٹ (.) REMOVE کر دیں.