بہت عمدہ کام ہے مزہ آیا
بھائی جی کچھ گائڈنیس کی ضرورت ہے ورک میں باقی کام اچھا کرتے ہو
میں آج فری ہو کر ڈیٹیل سے بتاتا ہو آپ کو کہا ں کہاں کس کس چیز کی ضرورت کے اور کیوں؟
باقی امید ہے آپ میری بات کو پازیٹو لیں گے۔۔۔
بھائی آپ کا شکریہ کا انداز اچھا لگا۔۔
ء
باقی کلک کا ورک گوگل چچا سے لیا اور
اس کو ڈیزائین خود کیا باقی فریم بیک گراؤنڈ ٹیکسٹ ورک میرا ہے
باقی آپ تو صدا ہم کو یاد ہو شاید اسی وجی ہماری بھیجی گئی فرینڈ ریکویسٹ صدیوں سے
پینڈنگ ہے۔۔۔
ارے ارے سوری
ہم
حمزہ کی جگہ
ء
لکھ بیٹھے یہ سوچ کر کہ چلو کچھ جدت ہی آجائے
-----
برادر آپ کی کوئی آفر مجھے پاس پینڈینگ نہیں ہے بلکہ ہے ہی نہیں
میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے
ہی ہی ہی
بہت خوب بھائی جان
میں نے آفر نہیں فرینڈ ریکوسٹ کا کہا تھا
AsifSattarvi said:
ارے ارے سوری
ہم
حمزہ کی جگہ
ء
لکھ بیٹھے یہ سوچ کر کہ چلو کچھ جدت ہی آجائے
-----
برادر آپ کی کوئی آفر مجھے پاس پینڈینگ نہیں ہے بلکہ ہے ہی نہیں
میں نے ابھی ابھی چیک کیا ہے
Bookmarks