سب سے پہلے تو یہ ایپ فون کے لئے ہے
-------------------------------
دوسری بات لنک کام نہیں کر رہی
---------------------------
تیسری بات کہ ایڈاب فوٹوشاپ کا مقابلہ ایسے ایپ سے کرنا ایڈاب کی بےعزتی ہے
فوٹو کوالٹی ایڈاب کے مقابلے بہت ہی کم ہے

اچھا ایپ ہے پر ایڈاب کے ساتھ اِسکا کوئی مقابلہ نہیں
شکریہ