....
ما شااللہ بہت ہی اچھا تھریڈ بنایا ہے۔
اور یہ خوشخبری بھی ہے کہ یاسین بھائی کے بارے میں ہم سب کو آگاہی ہو جائے گی اور
اُن کے بارے میں معلومات مل جائے گی۔
----------------------
عدیل بھائی تھریڈ بنانے کا شکریہ
اور اتنے سارےسوالات آپ نے پوچھ لئے ہیں۔
میرا نہیں خیال باقی بھی کچھ بچتے ہوں گے۔
خیر دیکھتے ہیں یٰسین بھائی کب تک جوابات دیتے ہیں
تاکہ مجھ سمیت باقی ممبرز بھی اپنے سوالات داغ سکیں۔
شکریہ۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
This is Just a Painting !
wait
ALLAH IS ONE
ارے واہ۔
آخر ایک اور بکرا آج کی تاریخ میں ہمارے قابو میں آچکا ہے۔
بس قصائی بھی بلوا لیتے ہیں۔
تب تک قربانی کی شرواتی تیاریاں کی جائیں۔
@Mis.Kohinoor;
ALi.HaiDEr
Abeer Alam
Yaseen Ahmad
MALIK R1ZWAN
Tanweer
Inam Swansi
Fasih ud Din
Derwaish
ikram62
وعلیکم السلام
بہت پیارا تھریڈ شیئر کیا ھے
میں تو سوال پڑھ کے پریشان ہو گیا
دیکھتے ہیں یسین بھائی کیا کرتے ہیں
Never Stop Learning And Growing
Bookmarks