Google Play Store Link
Website Link
السلام علیکم دوستوں امید ہے تمام ممبرز خیروعافیت سے ہونگے
میں تھوڑا مصروف ہوں ان دنوں اس لئے تھریڈ نہیں بنا سکتا لیکن جب فری ہوتا ہوں تو کوشش کرتا ہوں تھریڈ بنانے کی تو اب وقت ملا تو میں نے سوچا آج تھریڈ بنا ہی دیتا ہوں
کیونکہ آج اتوار ہے
آج میں آپ سے بہت ہی دلچسپ گیم شئیر کر رہا
دوستوں یقیناً جب آپ چھوٹے ہونگے پاکیمون کارٹون
Pokemon
ضرور دیکھے ہونگے
ہو سکتا ہے نہ بھی دیکھے ہونگے
تو سب سے پیہلے آپ اوپر لنک سے گیم ڈاونلوڈ کرلیں
اس کے بعد کسی کھلے میدان میں جائے اور وہاں آپ پاکیمون پکڑ لے
یہ بہت ہیوی گیم ہے میرے موبائل کی ریم کم تھی اسلئے انسٹال نہیں ہو سکی
اگر آپ کے موبائل میں زیادہ ریم ہے تب چلے گی
اور آپ ڈیٹا کنکشن پے اسے استعمال مت کریں کیونکہ یہ بہت ہی زیادہ ایم بی لیتا ہے آپ وائی فائی استعمال کریں یا کوئی اچھا پیکج لگائے
میں نے خود اس گیم کو نہیں کھیلا ورنہ میں مزید ڈیٹیل سے بتاتا
بس سٹیڈیم میں کچھ لوگ پاکیمون پکڑ رہے تھے تو میں نے سوچا کیوں نہ یہاں شئیر کر دوں
یہ گیم پاکستان میں ابھی تک ریلیز نہیں ہوئی ہے
اب اجازت چاہوں گا
خدا حافظ
Bookmarks