[RIGHT][RIGHT][RIGHT][LEFT][CENTER]دوستو سب سے پہلے اسلام علیکم امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے
دوستو کچھ دن پہلے میں نے اپنے کمپیوٹر میں ونڈو انسٹال کی اس سے پہلے بھی ونڈو7تھی اور نئی ونڈو بھی 7 ہی تھی لیکن انسٹال کرنے کے بعد مجھے کچھ مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
سب سے پہلے تو زیادہ تو فولڈر اوپن نہیں ہورہے اور یہ آپشن آرہی تھی.1
کا حل تو آپ دو ستو سے پوچھ کر ہو گیا ہے لیکن اس کے بعد ایک اور مسئلہ سامنے آ گیا ہے اس کا
وہ یہ ہے کہ اس فولڈر میں جو فائلز موجود تھیں وہ اوپن نہیں ہو رہیں اور مندجہ ذیل تصاویر والا ایرر آ رہا ہے اور فائلز کی پراپرٹی میں فائلز کا سائز بھی پورہ ہے لیکن اوپن نہیں ہو رہیں ۔
Bookmarks