حضرت محمدﷺ بحیثیت طبیب(معالج)۔
آپﷺنے نہ صرف یہ کہ انسانیت کی دینی تربیت کی بلکہ جسمانی لحاظ سے بھی عوارض کا علاج بتایا۔
اگر آپ ﷺ کی پندونصائح کے مطابق انسان رہنا، کھانا، پینا اپنا لے تو اُسے ڈاکڑ کے پاس جانے کی ضرورت ہی پیش نہ آئے گی۔
ایک مرتبہ کسی ملک کے بادشاہ نے اپنے چندتجربہ کار معالجوں کو بھیجا خیر سگالی کے طور پر کچھ عرصے کے بعد وہ واپس جانے لگے تو لوگوں نے اُن سے پوچھا کیا ہوا ؟
آپ کیوں جا رہے ہیں ؟
اُنھوں نے بتایا کہ یہاں آپ ﷺ کے بتائے ہوئے طریقے سے خوردونوش کی وجہ سے ہماری ضرورت نہیں ہے۔
Bookmarks