چائنا وائرس کو بغیر اینٹی وائرس کے ریمو کرنا چاہتے ہیں تو آپ Winrar کھولیں اور ہر Drives میں جاکر Ravmon.exe اور Autorun.inf نامی فائلیں ڈیلیٹ کردیں اور آخر میں Task manager کھول کر Process والی ٹیب پر جائیں وہاں explorer.exe پر Right Click کر کے End Process پر کلک کریں۔ ڈیکس ٹاپ صاف ہونے پر Taskmanagerمیں New Task پر کلک کریں اور Explorer.exe ٹائپ کریں اور دیکھیں وائرس غائب۔
Bookmarks