اسلام علیکم
مجھے ایسا سوفٹ وئیر کی تلاش ہے جس سے میں ویڈیو کی آواز ختم کر سکوں اور
آڈیو فائل سے آواز ختم کر سکوں صرف میوزک رہے
کیونکہ میں نے یوٹیوب پر ویڈیو اپ لوڈ کرتا ہوں تو سونگ پر کاپی رائٹ کی وارنگ آجاتی ہے پلیز ہیلپ می فاسٹ