Kia ye lahore walo k liye b zrori hai??
Good
Thank you
اس کال کو فری ہونا چاہیے تھا
اس کے تو پیسے کانٹے جا رہے ہیں
افسوس کا مقام ہے
------
جب آخری بار ۔۔۔۔ب ۔۔۔فارم بنایا گیاتھا تو اُس میں فیملی ممبرز کی تعداد بمعہ نام کے درج تھی
تو
کیا پھر بھی چیک کرنےکی ضرورت ہوگی؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
good info
شاید آپ نے بات کو سمجھا نہیں
عرض یہ ہے
ا کثر بچے اپنے نام پر سم نکال کر والدہ یا والد کو دے دیتے ہیں
اس طرح
سربراہ
کے نام تو کوئی سم نہیں ہوئی
تو
اب کیا کیا جائے
------
دوسری بات جب ہمیں ۔۔۔ب۔۔۔فارم ۔۔۔بنا کر دیا ہے
نادرا
نے تو اس میں گھرانہ کی ساری معلومات درج ہیں
جو کہ
یوزر
کے پاس ریکارڈ کے طور پر محفوظ ہے کہ اُس کے گھرانے میں کون کون شامل ہے
اب اگر
نادرا ۔۔۔۔کے عملے نے بعد میں کوئی شخض اس گھرانے میں شامل کیا ہے تو
نادرا
یا۔۔۔اُس کا اسٹاف ہی اُس میں ملوث ہے
اس لئے
نادرا اپنی کوتائی تو کیا ۔۔۔اپنے جرم کو چھوپانے کے لئے کیوں
عوام
کا وقت اور پیسے دونوں لوٹنے کے چکر میں ہے
کیا ان کو اللہ کو جواب نہیں دینا
چلو اچھے شہری ہونے کے ناطے عوام اپنا وقت حکومت ۔۔۔یا۔۔۔۔اُس کےادارے کو دیں
پر
اُس ایس ایم ایس کرنے کے پیسے تو نہیں کاٹنے چاہیے میرا تو اتنا سا سوال ہے
ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﺷﺌﯿﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
Good Good .
Bookmarks