Poetry ; Mis.Kohinoor
Design ; Waqeehaidar
~~~~*~~~~~
یہ شاعری میں نے اپنے آئی ٹی کے بھائی وقیع حیدر کے لیے لکھی ہے
وقیع حیدر کے نام
Poetry ; Mis.Kohinoor
Design ; Waqeehaidar
~~~~*~~~~~
یہ شاعری میں نے اپنے آئی ٹی کے بھائی وقیع حیدر کے لیے لکھی ہے
وقیع حیدر کے نام
رواں اپنی تلاش میں ۔۔۔۔۔۔۔
Bht achhi poetry
Very nice
بہت بہت شکریہ آپی۔
میں تو دھنے ہی ہوگیا۔
اور یقین مانیں اب لگنے بھی لگا ہے کہ آپ ایک اچھی شاعر بن سکتی ہو۔
یہ کام پروفیشنلی کیوں نہیں کر لیتی آپ؟؟؟
بہت اعلیٰ۔۔۔
i dOn’t hAvE An aTtItUdE PROBLEM I JuSt hAvE A PeRsOnAlItY YoU CaN'T HaNdLe!
Tarakki tou hui hai
SUPERB POETRY[/SIZE]
[/CENTER][/SIZE][/COLOR][/FONT]
وعلیکم السلام
----
شاعری او ر ڈیزائینگ دونوں بہت اچھی ہیں
پڑھ کر اور دیکھ کر بہت اچھا لگا
-------
آپ دونوں مبارک باد کے مستحق ہیں
امید کی جاتی ہے کہ مذید مشترکہ کاوش جلد ہم سب کے ساتھ شئیر کی جائے گی
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
---------
اُس سمت چلے ہو تو بس اتنا اُسے کہنا
اب کوئی نہیں حرفِ تمنّا، اُسے کہنا
اُس نے ہی کہا تھا تو یقیں میں نے کیا تھا
امّید پہ قائم ہے یہ دنیا، اُسے کہنا
دنیا تو کسی حال میں جینے نہیں دیتی
چاہت نہیں ہوتی کبھی رسوا، اُسے کہنا
زرخیز زمینیں کبھی بنجر نہیں ہوتیں
دریا ہی بدل لیتے ہیں رستا، اُسے کہنا
وہ میری رسائی میں نہیں ہے تو عجب کیا
حسرت بھی تو ہے عشق کا لہجہ، اُسے کہنا
کچھ لوگ سفر کے لئے موزوں نہیں ہوتے
کچھ راستے کٹتے نہیں تنہا، اُسے کہنا
Bookmarks