Page 2 of 2 FirstFirst 12
Results 13 to 18 of 18

Thread: History of PASHTO پشتو کى تاريخ ضرور پڑھیں

  1. #13
    Join Date
    26 Mar 2010
    Location
    Lahore
    Gender
    Male
    Posts
    10,601
    Threads
    2397
    Credits
    107,695
    Thanked
    1656

    Default

    [SIZE="5"]
    Quote IamARK said: View Post
    (Plz read all)
    ھر ایک شخص پختونوں کی تاریخ ضرور پڑھیں!!!
    پٹھان کو آفغان کہتـے ہیں آفغان اسلئـے کہتـے هــے کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹـے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نـے اپنـے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہـے کہ مجھـے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ اسلام نـے اپنـے بیٹـے کی درخواست قبول کی اور جننات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائـے وہ زبان بعد میں پختوں کی نام سے پہجانا گیا پٹھان کی اصلیت اور قومیت کے بارے میں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں, اور قومیت سے بنی اسرائیل هــے انگریز مورخین لکھتـے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتـے تھـے ارجینیا کے لوگوں کا دعوی هــے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں
    کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد مین افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور مورخین لکھتے ہیں کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتون کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئـے, جب حضور اکرم ﷺ نـے اسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونـے لگـے تو اس وقت پٹھان قوم کا سردار جس کا نام قیس عبدالرشید تھا اپنـے پورے خاندان کیساتھ محمد ﷺ کی حضور میں حاضر ہوا اور محمد ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلمان ہوگئـے اس لئـے دنیا بھر میں جہاں بھی پُختون ہونگـے مسلمان ہونگـے دنیا میں پُختون ہی واحد قوم هــے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پُختون سے پوچھاجائـے کہ اپ پہلـے مسلمان ہے یا پُختون ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پُختون ہوں اور چودہ سو سال پہلـے مسلمان ہوں،
    افغان قوم کو پٹھان کیو کہا جاتا ہے،؟
    جب کافروں نے مکہ پر قبضہ کر لیا تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خالد بن ولید رض کو حکم دیا کہ جاؤ اپنے افغانیوں کو بلاؤں جہاد کے لیے خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنھ افغانستان چلے گئے اور افغان سردار قیس عبدالرشید کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ارسال کیا، قیس عبدالرشید کے قیادت میں لشکر مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوا
    شام کو صحابہ کرام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشخبری سنائی کہ افغانی لشکر آتے ہی کافروں کا قاتل عام شروع کر دیا اور تمام کافروں کا خاتمہ کردیا، اور مکہ مکرمہ کو افغانیوں نے فتح کر لیا، تو اسی لمحے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک زبان پر پر یہ الفاظ آئے بطان یہ لقب افغان قوم کو رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے طرف سے ملا ہے
    بطان لفظ عربی زبان کے ہے یعنی سخت ترین لکڑی وہ جو سمندری جہازوں میں لگایا جاتا ہے جیسے سمندری پانی بھی کمزور نہیں کرسکتا ہے
    یہ لفظ جب برصغیر پہنچا تو بطان سے پٹھان ہوگیا.
    ڈئیر ممبر
    اس طرح کی معلومات کے لیے ضروری ہے کہ آپ اس چیز کا حوالہ ضرور ساتھ دیں کہ آپ نے یہ معلومات کہاں سے لیں ہیں۔ آیا وہ معلومات درست ہیں کہ نہیں۔
    تاکہ کسی ممبر کو اس پر کوئی اعتراض ہو تو وہ اس حوالہ کو دیکھ سکے۔
    آپ سے گزارش ہے کہ اس تھریڈ میں اس کا حوالہ ایڈ کریں۔ ورنہ کچھ دن انتظار کے بعد تھریڈ آر بی کر دیا جائے گا۔

  2. #14
    Hassan Ramzan's Avatar
    Hassan Ramzan is offline Senior Member+
    Last Online
    25th March 2021 @ 08:16 AM
    Join Date
    01 Jun 2017
    Location
    HaSiLPuR PunJaB
    Age
    27
    Gender
    Male
    Posts
    387
    Threads
    43
    Credits
    2,983
    Thanked
    11

    Default

    ‎میں ہوں پاکستان‎

  3. #15
    leezuka389's Avatar
    leezuka389 is offline Advance Member
    Last Online
    9th August 2023 @ 04:14 PM
    Join Date
    04 Nov 2015
    Gender
    Male
    Posts
    6,596
    Threads
    39
    Credits
    56,449
    Thanked
    294

    Default

    [QUOTE=IamARK;5688018](Plz read all)
    ھر ایک شخص پختونوں کی تاریخ ضرور پڑھیں!!!
    پٹھان کو آفغان کہتـے ہیں آفغان اسلئـے کہتـے هــے کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹـے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نـے اپنـے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہـے کہ مجھـے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ اسلام نـے اپنـے بیٹـے کی درخواست قبول کی اور جننات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائـے وہ زبان بعد میں پختوں کی نام سے پہجانا گیا پٹھان کی اصلیت اور قومیت کے بارے میں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں, اور قومیت سے بنی اسرائیل هــے انگریز مورخین لکھتـے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتـے تھـے ارجینیا کے لوگوں کا دعوی هــے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں
    کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد مین افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور مورخین لکھتے ہیں کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتون کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئـے, جب حضور اکرم ﷺ نـے اسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونـے لگـے تو اس وقت پٹھان قوم کا سردار جس کا نام قیس عبدالرشید تھا اپنـے پورے خاندان کیساتھ محمد ﷺ کی حضور میں حاضر ہوا اور محمد ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلمان ہوگئـے اس لئـے دنیا بھر میں جہاں بھی پُختون ہونگـے مسلمان ہونگـے دنیا میں پُختون ہی واحد قوم هــے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پُختون سے پوچھاجائـے کہ اپ پہلـے مسلمان ہے یا پُختون ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پُختون ہوں اور چودہ سو سال پہلـے مسلمان ہوں،
    افغان قوم کو پٹھان کیو کہا جاتا ہے،؟
    جب کافروں نے مکہ پر قبضہ کر لیا تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خالد بن ولید رض کو حکم دیا کہ جاؤ اپنے افغانیوں کو بلاؤں جہاد کے لیے خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنھ افغانستان چلے گئے اور افغان سردار قیس عبدالرشید کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ارسال کیا، قیس عبدالرشید کے قیادت میں لشکر مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوا
    شام کو صحابہ کرام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشخبری سنائی کہ افغانی لشکر آتے ہی کافروں کا قاتل عام شروع کر دیا اور تمام کافروں کا خاتمہ کردیا، اور مکہ مکرمہ کو افغانیوں نے فتح کر لیا، تو اسی لمحے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک زبان پر پر یہ الفاظ آئے بطان یہ لقب افغان قوم کو رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے طرف سے ملا ہے
    بطان لفظ عربی زبان کے ہے یعنی سخت ترین لکڑی وہ جو سمندری جہازوں میں لگایا جاتا ہے جیسے سمندری پانی بھی کمزور نہیں کرسکتا ہے
    یہ لفظ جب برصغیر پہنچا تو بطان سے پٹھان ہوگیا.[/QUOTE

    ﭘﺸﺘﻮ ﮐﯽ ﻣﻌﻠﻮﻣﺎﺕ ﺷﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ
    ﺷﮑﺮﯾﮧ

  4. #16
    Sikandar77's Avatar
    Sikandar77 is offline Senior Member+
    Last Online
    5th April 2023 @ 04:30 PM
    Join Date
    15 May 2014
    Location
    kpk>buner>total
    Age
    24
    Gender
    Male
    Posts
    219
    Threads
    33
    Credits
    155
    Thanked
    3

    Default

    یار مہربانی کرکھے غلط معلومات شئیر مت کرو۔۔مونگہ افغانان نہ یو��۔پاکستانیان یو��۔

  5. #17
    BIG BROTHER's Avatar
    BIG BROTHER is offline Super Moderator
    Last Online
    Yesterday @ 10:30 PM
    Join Date
    18 May 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    16,481
    Threads
    150
    Credits
    18,333
    Thanked
    721

    Default

    عمدہ شئیرنگ

  6. #18
    malateef is offline Senior Member+
    Last Online
    15th September 2023 @ 10:26 AM
    Join Date
    10 Dec 2019
    Location
    Jeddah, KSA
    Gender
    Male
    Posts
    453
    Threads
    33
    Credits
    2,004
    Thanked
    33

    Default

    Quote IamARK said: View Post
    (Plz read all)
    ھر ایک شخص پختونوں کی تاریخ ضرور پڑھیں!!!
    پٹھان کو آفغان کہتـے ہیں آفغان اسلئـے کہتـے هــے کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹـے کا نام تھا اور ان کو جننات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نـے اپنـے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہـے کہ مجھـے اپنی زبان سیکھائیں سلیمان علیہ اسلام نـے اپنـے بیٹـے کی درخواست قبول کی اور جننات کو حکم دیا کہ آفغان کو جننات کی زبان سیکھائی جائـے وہ زبان بعد میں پختوں کی نام سے پہجانا گیا پٹھان کی اصلیت اور قومیت کے بارے میں جو دلائل ہیں وہ یہ کہ پٹھان حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اولاد میں سے ہیں اور حضرت اسحاق علیہ السلام کے اولاد ہیں, اور قومیت سے بنی اسرائیل هــے انگریز مورخین لکھتـے ہیں کہ پٹھان قوم ارجینیا کی ایک حصے میں رہتـے تھـے ارجینیا کے لوگوں کا دعوی هــے کہ افغان یا پٹھان ارجینیا ہم میں سے ہیں
    کیونکہ البانیہ کے اوغان جو کے بعد مین افغان بنا ارجینیا سے ہندوستان کی طرف چل پڑے ایک اور مورخین لکھتے ہیں کہ اسرائیل قبائیل بہت تکالیف اور مصیبتون کے بعد افغانستان میں آباد ہوگئـے, جب حضور اکرم ﷺ نـے اسلام کی تبلیغ شروع کی اور لوگ جوق درجوق اسلام مین داخل ہونـے لگـے تو اس وقت پٹھان قوم کا سردار جس کا نام قیس عبدالرشید تھا اپنـے پورے خاندان کیساتھ محمد ﷺ کی حضور میں حاضر ہوا اور محمد ﷺ کے ہاتھ پر بیعت کر کے مسلمان ہوگئـے اس لئـے دنیا بھر میں جہاں بھی پُختون ہونگـے مسلمان ہونگـے دنیا میں پُختون ہی واحد قوم هــے جس میں اسلام کے بغیر کوئی مذہب نہیں اگر پُختون سے پوچھاجائـے کہ اپ پہلـے مسلمان ہے یا پُختون ؟ تو جواب ہوگا کہ میں پانچ ہزار سال سے پُختون ہوں اور چودہ سو سال پہلـے مسلمان ہوں،
    افغان قوم کو پٹھان کیو کہا جاتا ہے،؟
    جب کافروں نے مکہ پر قبضہ کر لیا تو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت خالد بن ولید رض کو حکم دیا کہ جاؤ اپنے افغانیوں کو بلاؤں جہاد کے لیے خالد بن ولید رضی اللہ تعالی عنھ افغانستان چلے گئے اور افغان سردار قیس عبدالرشید کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا پیغام ارسال کیا، قیس عبدالرشید کے قیادت میں لشکر مکہ مکرمہ کی طرف روانہ ہوا
    شام کو صحابہ کرام نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خوشخبری سنائی کہ افغانی لشکر آتے ہی کافروں کا قاتل عام شروع کر دیا اور تمام کافروں کا خاتمہ کردیا، اور مکہ مکرمہ کو افغانیوں نے فتح کر لیا، تو اسی لمحے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک زبان پر پر یہ الفاظ آئے بطان یہ لقب افغان قوم کو رسول اللہ صلی علیہ وسلم کے طرف سے ملا ہے
    بطان لفظ عربی زبان کے ہے یعنی سخت ترین لکڑی وہ جو سمندری جہازوں میں لگایا جاتا ہے جیسے سمندری پانی بھی کمزور نہیں کرسکتا ہے
    یہ لفظ جب برصغیر پہنچا تو بطان سے پٹھان ہوگیا.
    السلام علیکم۔ بادی النظر میں یہ ساری معلومات صحیح نہیں لگتی۔ لگتا ہے کہ یہ سب گھڑی ہوئی کہانی ہے۔واللہ اعلم

Page 2 of 2 FirstFirst 12

Similar Threads

  1. Replies: 20
    Last Post: 19th January 2018, 06:56 PM
  2. Replies: 3
    Last Post: 19th March 2015, 05:20 PM
  3. Replies: 51
    Last Post: 3rd May 2014, 08:49 PM
  4. Replies: 2
    Last Post: 27th April 2013, 12:33 PM
  5. Replies: 3
    Last Post: 2nd November 2011, 10:37 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •