السلام علیکم
مین نے فوٹو شاپ سی سی2015 انسٹال کیا ہے۔ اس سے پہلے سی ایس6 ۔تھا اس میں بھی کچھ فیچر ڈس ایبل تھے اس کی وجہ تھی
3D features are disabled on 32-bit platforms and on computers having less than 512MB of VRAM. Video features are not supported on 32-bit Windows systems.کیا کوئ فوٹو شاپ ایکسپرٹ اس کے متعلق میری ہیلپ کرے گا