آپ کی شئیرینگ کے حساب سے تو اس بات کا جواب آپ کو ہی دینا چاہیے
اُلٹا آپ ہی پوچھ رہی ہیں
سیانے کہتے ہیں ۔۔۔۔عشق اور مُشک چھپائے نہیں چھپتے
ہمارے علم کے مطابق تو عشق بھی ایک سے زیادہ ہیں تو آپ کونسے والے کے بارے میں جاننا چاہتی ہیں؟

جی میری شئیرنگ کے مطابق تو ولی بنا دیتا ہے عشق لیکن ولی بن کر بهی کوئی چهپ نہیں سکتا
اور یہ پہلی بار سنا کے بہت قسم کے عشق ہوتے ہیں بتانا پسند فرمائیں گے انکی اقسام
شکریہ
Bookmarks