Results 1 to 12 of 15

Thread: گوگل اب خود بتائے گا کہ ایپلی کیشن اشتہار د&am

Threaded View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    salman-1's Avatar
    salman-1 is offline Senior Member+
    Last Online
    1st August 2023 @ 12:04 PM
    Join Date
    09 Dec 2014
    Age
    34
    Gender
    Male
    Posts
    220
    Threads
    99
    Credits
    2,658
    Thanked
    32

    Post گوگل اب خود بتائے گا کہ ایپلی کیشن اشتہار

    Name:  1.jpg
Views: 1286
Size:  14.9 KB
    جب آپ گوگل پلے اسٹور سے کوئی ایپلی کیشن نصب کرنے کی کوشش کرتے ہیں تو گوگل آپ کو بعض اوقات مطلع کرتا ہے کہ اس ایپلی کیشن میں in-app purchase بھی کی جاسکتی ہے۔ اس کا مطلب یہ ہوتاہے کہ ویسے تو یہ ایپلی کیشن استعمال کے لئے مفت ہے مگر اس کے بعض ایڈوانس فیچرز استعمال کرنے کے لیے قیمت ادا کرنی پڑتی ہے۔ ثال کے طور پر سب وے سرفر کھیلتے ہوئے آپ کو اگر کوئی چیز حاصل کرنے کے لئے سکے چاہئے تو آپ حسب منشاء سکے رقم ادا کرکے خرید سکتے ہیں۔ اس طریقے سے ایپلی کیشن بنانے والے خاصی کمائی کرلیتے ہیں۔ لیکن گوگل اس معاملے میں آپ کو ایپلی کیشن انسٹال کرتے وقت ہی خبردار کر رہا ہوتا ہے کہ اس ایپلی کیشن میں خریداری کا سلسلہ موجود ہے۔
    Name:  2.jpg
Views: 1308
Size:  60.2 KB
    اس کے علاوہ ایپلی کیشن ڈیویلپر اپنی ایپلی کیشنز سے مزید پیسے کمانے کے لئے ان میں اشتہارات بھی شامل کردیتے ہیں
    لیکن اب سے پہلے تک جب بھی کئی صارف ایسی کسی ایپلی کیشن کو نصب کرنے کی کوشش کرتا تھا تو اسے اس حوالے سے نہیں بتایا جاتا تھا کہ آیا یہ ایپلی کیشن اشتہار دکھائے گی یا نہیں۔ ڈویلپر بھی اپنی ایپلی کیشن کے تعارف میں اشتہارات کے بارے خاموشی اختیار کرتے ہیں۔

    لیکن اب ایسا نہیں ہوگا۔ گوگل پلے سٹور پر ہی صارفین کو بتائے گا کہ جو ایپلی کیشن وہ انسٹال کر رہے ہیں، اس میں اشتہارات دکھائے جائیں گے یا نہیں۔
    Name:  3.jpg
Views: 1294
Size:  32.6 KB
    اس طرح صارفین بہتر طور پر فیصلہ کر سکیں گے کہ وہ اس ایپلی کیشن کو انسٹال کریں یا نہیں۔ پہلے سے ہی اشتہارات کے بارے میں پتہ چلنے سے صارفین بہت سی ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کا فیصلہ ترک کر سکتے ہیں۔
    Last edited by salman-1; 18th August 2016 at 11:49 AM.

Similar Threads

  1. Replies: 19
    Last Post: 11th July 2023, 12:46 PM
  2. Replies: 20
    Last Post: 13th November 2016, 01:49 AM
  3. Replies: 8
    Last Post: 11th March 2016, 07:04 PM
  4. Replies: 30
    Last Post: 15th August 2012, 10:21 PM
  5. Replies: 14
    Last Post: 10th April 2012, 11:46 PM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •